قندیل بلوچ کی والدہ نے مفتی عبدالقوی سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا : سی پی او

Published on July 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 453)      No Comments

2
ملتان(یوا ین پی )قندیل بلوچ کی والدہ نے مفتی عبدالقوی سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ہے ، سی پی او ملتان اظہر اکرم کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی سے متعلق قندیل کی والدہ سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ ان کامزید کہنا تھا کہ  قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس ہر پہلو سے تحقیقات کر رہی ہے اور جس سے مناسب سمجھے کی تفتیش بھی کریگی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes