نئی دہلی(یو این پی) مودی کا ایک اور منفرد ’’ٓاعزاز‘‘ گوگل پر دنیا کے ٹاپ ٹین مجرموں میں شامل ہوگئے ہیں ۔ انٹرنیٹ سرچ انجن پر دس بڑے مجرموں کو تلاش کریں تو بھارتی وزیراعظم کا نام سرفہرست ہوگا۔ گوگل کی ’’گستاخی‘‘پر بھارتی حکام سیخ پا ہوگئے ہیں اور عدالت کے ذریعے کمپنی کو نوٹس بھیج دیاہے ۔