بوڑھے سائیں ’’تھک‘‘ گئے ،نئے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل

Published on July 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 431)      No Comments

1
دبئی (یو این پی) پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے نئے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا۔ دبئی میں مراد علی شاہ نے حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا سے ملاقات کی جس میں پیر پگارا نے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نئے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے کاغذات نامزدگی اٹھائیس جولائی کوجمع کرائے جائیں گے جبکہ نئے قائد ایوان کیلئے رائے شماری انتیس جولائی کو ہو گی اور اسی دن شام کو مراد علی شاہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy