فیصل آباد(یواین پی) ذمہ داریوں کا بوجھ یا سست طبیعت ۔۔؟؟ فیصل آباد میں سول اسپتال کے آرتھو پیڈک کی افتتاحی تقریب میں ڈاکٹرز کی تقاریر نے لوری کا کام کیا اور وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ سوتے رہے، یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے اور رانا ثنا کی سوتے ہوئے چوری پکڑی گئی۔