اسلام آباد اور گردونواح میں رات گئے بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

Published on July 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

4
اسلام آباد(یو این پی)رات گئے اسلام آباد اور اسکے گردونواح میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ جس کے باعث حبس میں کمی ہوئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارس کے باعث گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے رات گئے گھروں کو جانے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy