کوئٹہ(یو این پی)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہےجس میں لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک اور لیویز اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زندگی کی بازی ہار گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہیں ۔