جامعہ کراچی کی ہوشیاری ، ایان علی کو مدعو کرنے پر نکالے گئے طلبا بحال کر دیئے

Published on August 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments

04
کراچی (یو این پی)جامعہ کراچی کی ہوشیاریایان علی کو مدعو کرنے والے طلبا بحال کر دیئے ہیں جبکہ جس طالب علم کا جبر داخلہ بھی منسوخ کیا گیا تھا اس  کو پروگرام آرگنائزر بنادیا گیا ہے۔دونوں طالب علموں کے داخلے کب بحال ہوئے انتظامیہ بھی لاعلم نکلی۔ واضح رہے کہ گزشتہ  برس ایان علی  کو جامعہ کراچی  مدعو کرنےپر2 طالب علموں کا داخلہ منسوخ  کیا گیا تھا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy