آج کا دن تاریخ میں3اگست

Published on August 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 512)      No Comments

01
کراچی(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں3اگست2005ماریطانیہ میں فوجی بغاوتصدر احمد طایا کی حکومت برطرف کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں3اگست1960    مغربی افریقا کے ملک ، نائیجریانے فرانس سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں3اگست1957    ملائیشیا کی آزادی کے بعد پرنس عبدالرحمن نے حکومت سنبھالی
آج کا دن تاریخ میں3اگست1934    ایڈولف ہٹلر جرمنی کا حکمران بنا
آج کا دن تاریخ میں3اگست1928    ممتاز، ماہر قانون اور برٹش انڈیا کے پہلے مسلمان جج سید امیر علی کاا نتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں3اگست1914    جنگ عظیم اوّل: جرمنی نے فرانس پر حملہ کردیا
آج کا دن تاریخ میں3اگست1783    جاپان میںآ تش فشاں پھٹنے سے 35ہزار افراد ہلاک ہوگئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy