آج کا دن تاریخ میں4اگست

Published on August 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 717)      No Comments

04
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4اگست 1954    حکومت پاکستان نے قومی ترانہ منظور کیا جسے حفیظ جالندھری نے تحریر کیا اور احمد چھاگلہ نے دھن ترتیب دی
آج کا دن تاریخ میں4اگست1944    معروف ڈراما نگار اور شاعر امجد اسلام امجدکا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں4اگست1929    فلسطینی رہنما اور پی ایل او کے چیئرمین یاسرعرفات قاہرہ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں4اگست1929    ہندوستان کے مشہور گلوکار اور موسیقار کشورکمار مدھیا پردیش میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں4اگست1824    ترکوں اور یونانیوں کے مابین جنگ ِکوس لڑی گئی
آج کا دن تاریخ میں4اگست1792    انگریزی ادب کے ممتاز رومانوی شاعر شیلے کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں4اگست1923    اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی ٹونک راجستھان میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy