پاناما لیکس پر خاموش کرانے کیلئے بلیک میل کیا جا رہا ہے: عمران خان

Published on August 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 466)      No Comments

khan
اسلام آباد(یو این پی)عمران خان اپنے خلاف نون لیگ کے ریفرنس پر سخت برہم ہوگئے ہیں  کہتے ہیں انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے۔  پاناما لیکس پر خاموش کرانے کیلئے میری فائلیں نکال رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب تین سال سے اقتدار میں ہیں ریفرنس کا خیال اب کیوں آیا؟ وزیراعظم جمہوری ملک کے سربراہ ہیں یا مافیا کے سربراہ۔؟ ۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اقتدار ملا تو کرپٹ عناصر کو جیلوں میں ڈالیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy