حکومت کے خلاف احتجاج کرنیوالا ٹولا شکست خوردہ ہے: حنیف عباسی

Published on August 7, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

222
راولپنڈی(یو این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والا ٹولہ شکست خوردہ ہے  ان کا مقصد ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے ۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا  کہنا تھا  کہ انہی جماعتوں کو  کشمیر اور بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑااور اب یہ حکومت کے خلاف احتج ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog