آج کا دن تاریخ میں9اگست

Published on August 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 774)      No Comments

9
ملتان(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں9اگست1967    مادرملت محترمہ فاطمہ جناح انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں9اگست 2004    پاکستان سینٹ میں کاروکاری سے متعلق پیش کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق1995سے 2004 تک چار ہزار افراد اس جرم کا شکار بنے
آج کا دن تاریخ میں9اگست1989    مکہ مکرمہ میں دو بم دھماکوں میں ایک حاجی شہید اور 16زخمی ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں9اگست1973    عالم دین اور ممتاز ذاکر علامہ رشید ترابی کا کراچی میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں9اگست2003    بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 400افراد ڈوب گئے
آج کا دن تاریخ میں9اگست1961    پاکستان کے چیمپیئن تیراک بروجن داس نے چینل سوئمنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

آج کا دن تاریخ میں9اگست1950    پاکستان نے روم میں ہونیوالے ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر ہاکی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں9اگست1949    پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی
آج کا دن تاریخ میں9اگست1948    مشہور اُردو شاعر اختر شیرانی کا لاہور میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں9اگست1929    مراکش کے شاہ حسن الثانی پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں9اگست1948    مشہور اُردو شاعر اختر شیرانی کا لاہور میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں9اگست1948    پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری ہوا
آج کا دن تاریخ میں9اگست1949    پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی
آج کا دن تاریخ میں9اگست1947    لٹے پٹے مہاجرین کی پاکستان آمد جاری قصور کیمپ میں مہاجرین کی تعداد دو لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز
آج کا دن تاریخ میں9اگست1950    پاکستان نے روم میں ہونیوالے ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر ہاکی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں9اگست1947    لٹے پٹے مہاجرین کی پاکستان آمد جاری قصور کیمپ میں مہاجرین کی تعداد دو لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز
آج کا دن تاریخ میں9اگست1945    گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا

آج کا دن تاریخ میں9اگست1921    کراچی میں منعقدہ خلافت کانفرنس میں محمد علی جوہر کا تاریخی خطاب
آج کا دن تاریخ میں9اگست1945    گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا

Readers Comments (0)

Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes