محمود خان اچکزئی ’’را‘‘ کا ایجنٹ‘ نوازشریف کا خاص آدمی ہے: شیخ رشید

Published on August 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

s
اسلام آباد (یو این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے محمود خان اچکزئی کے بیان کی مذمت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو جیسے خیبرپختونخوا سے بھگایا بلوچستان سے بھی بھگائیں گے۔ ’’را‘‘ کا ایجنٹ جہاں جہاں ہو گا، آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ محمود خان اچکزئی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ محمود خان اچکزئی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ہے۔ شیخ رشید نے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں نے شہادت دے کر تاریخ رقم کی۔ محمود خان اچکزئی نوازشریف کے خاص آدمی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme