لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں15اگست1947 قائد اعظم محمد علی جنا ح نے گورنر جنرل پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں15اگست 2005 اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے اڑتیس سالہ مقبوضہ علاقے خالی کردئیے
آج کا دن تاریخ میں15اگست1948 جنوبی کوریا جمہوریہ بنا
آج کا دن تاریخ میں15اگست1975 بنگلا دیش میں فوجی بغاوت،شیخ مجیب کو اہل ِخانہ سمیت قتل کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں15اگست1974 بنگلادیش میں شدید سیلاب سے چارہزار افراد ہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں15اگست1947 بھارت نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں15اگست1945 جنگ عظیم دوم: جاپان نے امریکی فوجوں کے آگے ہتھیار ڈال دئیے