مولابخش چانڈیو کا کراچی میں محکمہ اطلاعات کے دفتر کا دورہ

Published on August 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

5کراچی(یو این پی)مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کراچی میں محکمہ اطلاعات کے دفتر کا منگل کو اچانک دورہ کیا اورافسران اور ملازمین کی تاخیر سے آمد اور غیر حاضری پر ناراضی کااظہار کیا۔مولا بخش چانڈیو نے وقت پردفترنہ پہنچنے والے افسران،اسٹاف کواظہاروجوہ کانو ٹس جاری کر نے کے حکامات جاری کرتے ہو ئے سیکرٹری اطلاعات کو ہدایت کی ہے کہ ملازمین کی وقت پرحاضری اورکارکردگی کو یقینی بنایا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes