آج کا دن تاریخ میں17اگست

Published on August 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 629)      No Comments

17
لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں17اگست2005پاکستان سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں 17مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کردئیے
آج کا دن تاریخ میں17اگست1990    پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں17اگست2005    برطانیہ کے سابق وزیراعظم ایڈورڈہیتھ 89سال کی عمر میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں17اگست2004    فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں17اگست1998    زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں17اگست1973    افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں17اگست1917    زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کردیا
آج کا دن تاریخ میں17اگست1995    NASDAQاسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000پوانٹس کی حد عبور کی
آج کا دن تاریخ میں17اگست1790    معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme