بورے والا ہومیو ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس

Published on December 2, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

\"BHDA\"
بورے والا ( یو این پی ) گزشتہ روز بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اور اس اجلاس میں ہومیو ڈاکٹرحاجی محمداسلم نیاز ’’ نیاز ہومیو پیتھک سٹوروالے ‘‘کی خوش دامن کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیااور دعا کی گئی کہ اللہ رب العزت مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس بخشے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اجلاس میں ڈاکٹر مرزا مختار بیگ ،ڈاکٹر احسن رشید میاں ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہد حسین ،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹر قاسم علی ،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید ادریسی ،ڈاکٹر منصورالحق شاہد ڈاکٹرطارق محمودچشتی اور ڈاکٹر بی۔اے خرم نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes