ملتان (یوا ین پی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کل ملتان چوک گھنٹہ گھر پر عوامی راج پارٹی کی ممبر سازی مہم کا آغاز کریں گے ، اس موقع پر پارٹی پرچم بھی لہرایا جا ئے گا۔ ایم این اے جمشید دستی انتخابی نشان جھاڑو سے چوک گھنٹہ گھر پر جھاڑو بھی دیں گے۔