سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان امانت دار خزانچی، جو خرچ کرتا ہو۔ اور کبھی فرماتے کہ وہ دیتا ہو جس کا ( اسے ) حکم ہوا ہو اور پوری رقم دیتا ہو ( یعنی تحریر بٹہ رشوت نہ کاٹتا ہو ) اور پوری خیرات دیتا ہو، اپنے دل کی خوشی کے ساتھ۔ اور جس کو حکم ہوا ہو اس کو پہنچائے ( تو ) وہ بھی ایک صدقہ دینے والا ہے۔
مختصر صحیح مسلم
550 :