کوئٹہ : تین مریضوں میں کانگو وائرس پھیل گیا

Published on August 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,230)      No Comments

06
کوئٹہ (یوا ین پی) کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال کے شعبہ وبائی امراض میں کانگو وائرس سے متاثر مزید تین مریض لائے گئے جن میں کانگو کے وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال کے شعبہ وبائی امراض میں کانگو وائرس سے متاثرہ خاتون سمیت 2 مزید مریض لائے گئے جن میں کانگو کے وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔رواں سال کوئٹہ سے 22 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک اور حکومت کی جانب سے سے بکرا منڈیوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کی سپرے مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ کانگو وائرس سے بچاو کے لیے لوگوں کو احتیاطی تدابیر بھی اختیار کرنی ہو ں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes