آج کا دن تاریخ میں21اگست

Published on August 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 789)      No Comments

21
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں21اگست1977    سری لنکا کے صدر بندرا نائیکے کو انتخابات میں شکست
آج کا دن تاریخ میں21اگست 2003    لائبریا میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں سوسے زائد افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں21اگست1991    اوجی ڈی سی نے بزدار اور ٹھٹھہ کے علاقوں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کئے
آج کا دن تاریخ میں21اگست1983    انٹار کٹیکا میں کم سے کم درجہ حرارت منفی نواسی اعشاریہ دوڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں21اگست1969    نیل آرم اسٹرانگ اور ایڈون ایلڈرن نے چاند کی سطح پر قدم رکھا
آج کا دن تاریخ میں21اگست1954    جنیوا معاہدے کے بعد ویت نام میں جنگ بندی ملک کو شمالی اور جنوبی حصوں میں تقسیم کردیاگیا
آج کا دن تاریخ میں21اگست1952    پاکستان آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں21اگست1831    بیلجیم کے شاہ لیوپولڈ نے نئے آئین پر دستخط کئے بیلجیم میں قومی دن پر عام تعطیل

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme