Published on August 21, 2016 by admin ·(TOTAL VIEWS 384) No Comments
جیکب آباد(یو این پی)جیکب آباد کے حلقہ پی ایس چودہ کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا ،پیپلزپارٹی کے میراورنگزیب24ہزار84ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے جبکہ ن لیگ کےمحمد اسلم ابڑو13ہزار 498ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔