ٹوئٹر دولاکھ پینتیس ہزار اکاونٹس معطل

Published on August 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 535)      No Comments

8
نیویارک (یواین پی ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے دو لاکھ پینتیس ہزار اکاؤنٹ معطل کر دیئے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام اکاؤنٹ گزشتہ چھ ماہ سے دہشتگردی کو فروغ دینے کی کوشش کررہے تھے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے پلیٹ فارم کا استعمال ایسے لوگوں کو نہیں کرنے دیں گے جو دنیا میں انتشار پھیلانے کا کام کررہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog