مرتے دم تک’’ پاکستان‘‘ سے محبت کرتا رہوں گا ٗ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

Published on August 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 439)      No Comments

2
کراچی (یوا ین پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت کرتاہوں اورمرتے دم تک کرتا رہوں گا۔ رہائی کے بعد انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم قائد کا بیان واپس لے لیا گیا ہے،بیان واپس لینا ہی چاہیے تھا،مجھ سے کچھ نہیں پوچھاگیا،نہایت ادب اور احترام سے بٹھایا گیا۔ عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ڈی جی رینجرز سے ملاقات خوشگوار رہی، مجھے چائے پلائی گئی بسکٹ کھلائے گئے اورمحبت کا رویہ رکھا گیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题