سلمان خان اور منی ایک بار پھر جلوہ گر ہونے کو تیار

Published on August 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 452)      No Comments

06
ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ کی مشہور فلم بجرنگی بھائی جان کو کون بھول سکتا ہے جس میں سلمان خان نے پون کا لافانی کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں ایک بچی ہرشالی ملہوترا نے منی کا کردار ادا کرکے لاکھوں دلوں میں اپنا گھر کر لیا تھا۔ برصغیر پاک وہند کے فلمی شائقین نے اس فلم کو بہت پسند کیا تھا۔ خاص طور پر منی کی معصومیت نے سب کے دلوں میں گھر کر لیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان اور ہرشالی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کو تیار ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog