قائد ایم کیو ایم اتنی جلدی مائنس نہیں ہو سکتے : اعتزاز احسن

Published on August 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 360)      No Comments

2
لاہور(یو این پی)  پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ قائد ایم کیو ایم اتنی جلدی مائنس نہیں ہو سکتے۔ سیاست میں مائنس ون فارمولے کامیاب نہیں ہوئے۔ ایک رات میں سیاست سے کوئی ختم نہیں ہوتا۔ یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ فاروق ستار نے ایم کیو ایم کا جھنڈا اٹھا لیا اور قائد ایم کیو ایم مائنس ہو گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog