بورے والا(یو این پی)بورے والا شہر اور گرد ونوح میں موسلادھار بارش سے جل تھل ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے تفصیلات کے مطابق آج جمعرات کو شہر اور گردو نوح میں موسلادھار بارش برسی ،بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹا اورموسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کا موڈ بھی خوشگوار ہو گیا ۔