جماعت اسلامی کامتحدہ قائداورپارٹی کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہ

Published on August 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments

2
لاہور(یو این پی)جماعت اسلامی نے متحدہ قائد اورپارٹی کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔سراج الحق کہتے ہیں کہ ظالم کو مظلوم بنانے کا عمل بند کیا جائے۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کے ہاتھوں پر ہزاروں افراد کے لہو کے چھینٹے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے بانی رہنما اور تمام لیڈر شپ کو عدالتوں میں لایا جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes