ملتان(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں29اگست 1981پرنس چارلس نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی
آج کا دن تاریخ میں29اگست1969ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم عندلیب شادانی ڈھاکہ میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں29اگست1962اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا قیام عمل میں آیاجسٹس محمد اکرم چیئرمین نامزد
آج کا دن تاریخ میں29اگست1958امریکی صدر آئزن ہاور نے ناسا اسپیس ایکٹ انیس سو اٹھاون پردستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں29اگست1946مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظو ر کرنے سے انکار کردیا