آج کا دن تاریخ میں30اگست

Published on August 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 667)      No Comments

30
اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں30اگست1982    یاسرعرفات بیروت سے بے دخل
آج کا دن تاریخ میں30اگست2006    ہندوکو زبان کے معروف شاعر محمد اعراف الفت روحیلہ کا انتقال
آج کا دن تاریخ میں30اگست1999    ایسٹ تیمور ریفرنڈم،عوام نے انڈونیشیا سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا
آج کا دن تاریخ میں30اگست1945    برطانوی افواج نے ہانگ کانگ پرقبضہ کر لیا
آج کا دن تاریخ میں30اگست1945    جاپان پر امریکی افواج کا قبضہ شروع ہو گیا
آج کا دن تاریخ میں30اگست1941    جنگ عظیم دوم،روس کے شہر لینن گراڈ کا محاصرہ شروع ہو گیا
آج کا دن تاریخ میں30اگست1574    رام داس سکھوں کے چوتھے گرو بن گئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes