پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

Published on September 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

7
لیڈز(یواین پی)انگلینڈ اور پاکستان سیریز کے چوتھے میچ میں آج مد مقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کیمطابق سہ پہر چھ بجےشروع ہو گا۔ سیریز میں فیصلہ برتری بلکہ جیت حاصل کرنے والی انگلش ٹیم نے ایک اور کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ میزبان انگلینڈ نے پاکستان کے لیے سیریز میں کم بیک کرنے کے آخری ون ڈے میں ریکارڈ 444 رنز بنائے تھے۔ دوسری جانب گرین شرٹس نے بدترین شکست کا داغ دھونے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题