آج کا دن تاریخ میں3ستمبر

Published on September 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 674)      No Comments

333
لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1994چین اور روس کے درمیان ایٹمی حملہ نہ کرنے کا معاہدہ
آج کا دن تاریخ میں3ستمبر 2004روس میں بسلان اسکول کے بچوں کو یرغمال بنانے کے واقعے کا ڈراپ سین، تین سو پچاس افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1979غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر پاکستان ضیاء الحق ہوانا (کیوبا)پہنچ گئے
آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1977سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو قصوری قتل کیس میں گرفتار کرلیا گیا
آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1973روزنامہ حریت اورروزنامہ جسارت پر پابندی عائد کے یو جے نے پابندیوں کو مستر د کردیا
آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1947لیاقتنہرو پریس کانفرنسمسلم کُش فسادات کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم
آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1939جنگ عظیم دوم: برطانیہ اور فرانس نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا
آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1783معاہدہ پیرس:امریکا اور برطانیہ کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1260معرکہ عین الجلود: (فلسطین) کے مملوک مسلمانوں کے ہاتھوں منگولوں کی شکست

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes