اے ایمان والو الله اور رسول کی فرمانبرداری کروسُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on December 4, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 553)      No Comments

\"4\"
اے ایمان والو الله کی فرمانبرداری کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے حاکم ہوں پھر اگر آپس میں کسی چیز میں جھگڑا کرو تو اسے الله اور اس کے رسول کی طرف پھیرو اگر تم الله پر اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہو یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے (59)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy