حکومت نے عید قربان پر 3 چھٹیوں کی منظوری دیدی

Published on September 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,014)      No Comments

5
اسلام آباد(یو این پی)سرکاری ملازمین عید الاضحیٰ پرپانچ چھٹیاں منائیں گےجبکہ عید کے تیسرے روز دفتر جانا ہوگا ۔ حکومت نےعید قربان پر تین چھٹیوں کی منظوری دیدی ہے ۔  حکومت کی طرف سے  بارہ ستمبر سے چودہ ستمبر تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes