دہشتگردی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے ؛خواجہ آصف

Published on September 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

index
اسلام آباد(یوا ین پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 1965میں پاکستان کو ایک دشمن کا سامنا تھا ٗ آج کئی دشمنوں کا سامنا ہے ٗکچھ دشمن سرحد کے پار اور کچھ ہمارے ملک میں ہیں ٗکوئی ادارہ یا سیاسی جماعت ملکی مسائل اکیلے حل نہیں کرسکتی۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکوئی ادارہ یا سیاسی جماعت ملک کے مسائل اکیلے حل نہیں کرسکتی،ملک کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کا دفاع کوئی اکیلے نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ کوئی ادارہ یا سیاسی جماعت ملک کے مسائل اکیلے حل نہیں کرسکتی۔خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے ۔انہوں نے کہا دہشت گردی کی سرپرستی بھارت اورمغربی سرحد سے کی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题