فیصل آباد(یواین پی)سرکٹ ہاوس فیصل اباد میں پیش ایوارڈ کی تقریب ہوئی۔جس کی صدرات ممتازمنیر سہوترہ نے کی۔اس تقریب کا انعقاد پاکستان انٹرفتھ پیش کونسل انیڈ ہیومین رائٹس نے کیا۔اس تقریب میں ان شخصیات کو ایوارڈ دیے گیے جن لوگوں نے امن کیلیے کام کیا۔۔اس تنظیم کی صدر جناب ڈاکٹر بی ایم ناصر ملک ہیں۔تقریب میں ممتاز سہوترہ کو سپین میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر بھی ایوارد دیا گیا۔ممتاز سہوترہ نے۔بی ایم ناصر ملک اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ اور انکو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔مقررین میں بشپ طفیل بزمی صاحب۔راجہ تھامس صاحب۔ڈاکٹر افتخار صاحب،،محترمہ عافیہ انجم صاحبہ۔ڈاکٹر بی ایم ناصر ملک اور ممتاز سہوترہ اور دیگرشامل تھے