فیصل آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں7ستمبر1965پاک بھارت جنگ :پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے تریپن لڑاکا جہاز مار گرا کر فضائی برتری ثابت کر دی
آج کا دن تاریخ میں7ستمبر 2004 اردو افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، نثر نگار اشفاق احمد جگر کی رسولی کی وجہ سے انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں7ستمبر1975پاکستانی کرکٹر حنیف محمد کے فرسٹ کلا س کرکٹ کیرئیر کا آخری دن
آج کا دن تاریخ میں7ستمبر1996امریکانے پاکستان کو بوئنگ طیاروں کی فروخت کی اجازت دی
آج کا دن تاریخ میں7ستمبر1994اسلام آباد میں او آئی سی کے وزائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس مسلم ممالک کیخلاف جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی تجویز
آج کا دن تاریخ میں7ستمبر1965انڈونیشیا نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں7ستمبر1958سلطنت ِ اومان کے سلطان نے گوادر کا علاقہ چار لاکھ پونڈکے عوض پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں7ستمبر1954سیٹو معاہدہ پر پاکستان سمیت آٹھ ممالک نے دستخط کردئیے