قندیل بلوچ کا آئی فون تاحال ڈی کوڈ نہ ہوسکا

Published on September 7, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 545)      No Comments

index
ملتان (یواین پی)مقتول ماڈل گرل اور اداکارہ قندیل بلوچ بلوچ کا آئی فون تا حال ڈی کوڈ نہ ہو سکا،فون کو ڈی کوڈ کرانے کیلئے پولیس نے فون کمپنی کو مراسلہ لکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ قندیل بلوچ کا آئی فون ڈی کوڈ ہونے کیلئے لاہور بھیجا گیا تھا تاہم تاحال ایسا ممکن نہ ہو سکا ،اگر فون کو خود سے ڈی کوڈ کرنے کی کوشش کی گئی تو ڈیٹا ختم ہو جائیگا ۔واضح رہے کہ قندیل بلوچ کے دیگر دو فونز کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا تھا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes