بر طانیہ میں برف پر اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ

Published on December 4, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

\"3\"

لندن…سرد مو سم میں ٹھنڈی ٹھنڈی برف پر اسکیٹنگ کر نا ایک مشکل کام ہے لیکن بر طانوی کھلاڑیوں نے برف پراسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے سب کو حیران ہی کر دیا۔برف پر رکھی رکاوٹوں پر ان کھلاڑیوں نے دلیری سے اسکیٹنگ کی اور اس موسم سے محظوظ ہو ئے۔یہاں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ کھلاڑی رکاوٹوں کو عبور کرتے اور گرے بغیر اپنا جسمانی توازن بر قرار رکھ کراسکیٹنگ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes