عیدا لاضحی کی تعطیلات، تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایمر جنسی وارڈز کھلے رہیں گے
Published on September 12, 2016 by admin ·(TOTAL VIEWS 665) No Comments
لاہور(یو این پی)عید الاضحی کی تینوں چھٹیوں 12تا 14ستمبر پیر، منگل اوربدھ کو صوبہ بھر کے تما م سرکاری ہسپتالوں کے ایمر جنسی وارڈز24گھنٹے کھلے رہیں گے اور ڈاکٹرز ، نرسز سمیت دیگر سٹاف بھی اپنی ڈیوٹی پر موجود رہے گا، محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق اس سلسلہ میں ڈاکٹرز اور دیگر پیرا میڈیکل سٹاف کی خصوصی ڈیوٹیوں لگا دی گئی ہیں تاکہ ہسپتال آنے والے مریضوں کو بر وقت طبی سہولت فراہم کی جاسکے۔علاوہ ازیں ہسپتالوں میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کےئے گئے ہیں ۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 120
Related
Free WordPress Themes