بورے والا اور گردونواح میں نماز عید الاضحی کے اوقات

Published on September 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 612)      No Comments

Namaz
بورے والا(یو این پی )بورے والا شہر اور گردونواح میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات کار،7 بجے مسجد حقانیہ تبلیغی مرکزسبزہ زار ٹائون بر لب نہر،6بجکر15منٹ پر جامعہ مسجد الفاروق ہاؤسنگ سکیم میں حافظ راؤ منور احمد خاں،جامع محمد بالمقابل شادمان کالونی میں مولانا محمد اسلم سلیم،6بجکر30منٹ پر جامعہ مسجد طیبہ مل موڑ میں مولانا محمد اشفاق،جامعہ مدرسہ عربیہ اسلامیہ اے بلاک میں مولانا حافظ راؤ عبدالرؤف نعمانی،6بجکر 45منٹ پر مرکز سراج اہلحدیث سلمان ٹاؤن میں حافظ نعت اللہ عاجز،7بجے مجاہد کالونی جامع مسجد شب قدر میں حافظ عتیق الرحمان، جامعہ غوثیہ تجوید القرآن میں مولانا قاری شاہد رضا،ڈی پی ایس سکول کالج روڈ کے سبزہ زار میں مولانا حافظ محمد یاسر،جامعہ مسجد شمس الحدیث میں مولانا عبدالحمید شورش،جامعہ مسجد رحمانیہ امجد ٹاؤن میں مولانا محمد افضل یزوانی،7بجکر15منٹ پر جامعہ حنفیہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں اسلامک ایجوکیشن بورڈ پاکستان کے صدر مولانا قاری محمد طیب حنفی، جامعہ مسجد اکبر غلہ منڈی میں صبح 8بجے صاحبزادہ سید محمد محفوظ الحق شاہ،7بجکر30منٹ پرجامعہ مسجد بلال گلی نمبر4مدینہ کالونی میں مولانا محمد عبدالرحمان،جامعہ مظہریہ دارلعلوم (قاری اسحاق والی)محمد نگر میں مولانا قاری محمد عرفان،جامعہ مسجد اقصیٰ مجاہد کالونی میں قاری عمر فاروق،جامعمہ مسجد توحید 259ای بی میں مولانا محمد یٰسین،جامعہ مسجد بلال شاہ فیض پارک میں قاری محمد صفدر،جامعہ مسجد غلامان مصطفےٰ میں مولانا فتح دین،جامعہ مسجد حنفیہ لکڑمنڈی میں مولانا علی رضا،جامعہ مسجد مدینہ 435ای بی میں مولانا محمد حسین اویسی،المدینہ سنہری مسجد گلی نمبر8مدینہ کالونی میں مولانا قاری محمد عطاء الرحمن صدیقی،جامعہ مسجد فرید کوٹیاں ایم بلاک میں مولانا میاں سراج دین رضوی،جامعہ مسجد حنفیہ رضویہ یعقوب آباد میں مولانا ممتاز احمد اویسی،جامعہ مسجد گلزار حبیب لاٹ بھٹیاں میں مولانا کبیر احمد قادری،جامعہ مسجد گلشیر ٹاؤن میں مولانا الطاف حسین قادری،جامعہ مسجد گلزار مدینہ گلی نمبر12مرضی پورہ میں قاری اللہ دتہ فاروقی،جامعہ مسجد معصومیہ رضویہ محمد نگر میں قاری خادم حسین قادری،جامعہ مسجد قباء سبزی منڈی میں قاری عاصم حسین سیفی،جامعہ مسجد محمدیہ اہلحدیثEبلاک میں مولانا زبیر گورداسپوری،7بجکر 45منٹ پر جامعہ مسجد تاجدار مدینہ سلمان ٹاؤن میں مولانا خالد حسین چراغوی،8بجے جامعہ مسجد صدیقیہ گلی نمبر3اقبال نگر میں مولانا لیاقت علی قادری،جامعہ مسجد حاکمیہ مہریہ زاہد آباد میں حافظ محمد اسماعیل حاکمی،جامعہ مسجد عمر فاروق بیرکی میں قاری ابوبکر صدیق،مدینہ احیاء العلوم عظیم آباد میں مولانا حافظ محمدا براہیم،جامعہ مسجد عمر فاروق محلہ ملاحواں والا مجاہد کالونی میں مولانا محمد رضا المصطفیٰ حاکمی،فیملی پارک چونگی نمبر5میں حافظ نعمت اللہ عاجز،جامعہ اولیسیہ دربار حاجی شیر دیوان میں سید غوث علی شاہ،جامعہ مسجد فیضان مدینہ ملتان روڈمیں محمد حسین عطاری میں صبح 8بجے عیدالاضحی کی نماز پڑھائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes