اسلام آباد (یو این پی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان عید الضحیٰ لاہور میں اپنی فیملی کے ساتھ منائیں گے۔یواین پی کے مطابق عمران خان ’’گزشتہ روز‘‘ اسلام آباد سے لاہورپہنچ گئے تھے۔ جہاں وہ اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں عید الضحیٰ منائیں گے۔چیئر مین پی ٹی آئی اپنی بہنوں اور بھانجوں کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹیں گے ۔