ملتان: پارک میں جھولا ٹوٹنے سے بچوں سمیت 16 افراد زخمی

Published on September 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 504)      No Comments

4
ملتان (یوا ین پی)  ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم میں واقع پارک کے اندر جھولا ٹوٹ گیا۔ پولیس کے مطابق جھولا ٹوٹنے کے حادثے میں بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو اداروں کی ٹیمیں حادثے کی جگہ پہنچ گئی ہیں جو زخمی بچوں اور دیگر افراد کو فوری طور پر اسپتال پہنچادیا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes