بوریوالہ(یو این پی)بورے والہ شہرا ور اسکے گردونواح میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے بعد موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔گرمی سے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور سکھ کا سانس لیا گلیوں میں بارش کا پانی کھڑا ہو نے کی وجہ سے سیوریج سسٹم ناکارہ جبکہ شدید بارش کی وجہ سے بجلی اور ٹیلی فون کا نظام درہم برہم۔