قومی اور نجی ایئرلائنز کی درجن سے زائد پروازیں منسوخ

Published on September 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments

25
اسلام آباد(یوا ین پی)پی آئی اے اور نجی ایئر لائنز کی اندرون و بیرون ملک جانے والی ایک درجن سے زائد پروازیں نامعلوم وجوہات کی بنا پر  منسوخ ہوگئی ہیں قومی ایئرلائن کی کراچی سے سکھر،کوئٹہ اورملتان جانے والی تین پروازیں منسوخ  کردی گئی ہیں جبکہ اسلام آبادسے دبئی،کراچی اورکوئٹہ جانے والی پروازیں بھی منسوخ ہوگئی ہیں ۔ پروازوں کی اچانک منسوخی سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بعض ایئرپورٹس پر تو ایئرلائنز کی انتظامیہ اور مسافروں کے درمیان  تلخ کلامی بھی ہوئی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme