آج کا دن تاریخ میں28ستمبر

Published on September 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 627)      No Comments

28
اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں28ستمبر1970مصری صدر ناصر کی جگہ انور سادات صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں28ستمبر 1992پاکستانی ایئر بس اے تھری ہنڈریڈ کھٹمنڈو میں ایک پہاڑ سے ٹکرانے کے باعث ایک سو سرسٹھ مسافر ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28ستمبر1980اسلامی وزرائے خارجہ نے عراق ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی
آج کا دن تاریخ میں28ستمبر1959کراچی شپ یارڈ میں بنایا جانے والا پہلا بحری جہاز کراچی پورٹ ٹرسٹ کے حوالے کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں28ستمبر1958گنی نے فرانس سے آزادی کے حق میں ووٹ دیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes