مودی سرکار پاکستان دشمنی میں پا گل ہو گئی

Published on September 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 486)      No Comments

3
نئی دہلی:(یواین پی)  مودی سرکار پاکستان دشمنی میں اندھی ہو گئی پاکستان کو دیا گیا انتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لینے کے لئے اجلاس کل جمعرات کو طلب کر لیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے وفاقی وزراء کا اجلاس جمعرات کو نئی دہلی میں طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں پاکستان کو دیئے گئے انتہائی پسندیدہ ملک واپس لینے نہ لینے کا فیصلہ کیا جائے گا واضح رہے کہ بھارت نے 1996 میں پاکستان کو انتہائی پسندیدہ ملک کا اسٹیٹس دیا تھا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题