آج کا دن تاریخ میں29ستمبر

Published on September 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 677)      No Comments

01
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں29ستمبر1980صدر پاکستان ضیاء الحق نے ایران عراق کے جنگ رکوانے کے لیے ایران عراق دورہ شروع کردیا
آج کا دن تاریخ میں29ستمبر1950بیل لیبارٹریز نے ٹیلی فون آنسرنگ مشین ایجاد کی
آج کا دن تاریخ میں29ستمبر 1993    پنجاب کے سابق وزیراعلی غلام حیدر وائیں کو میاں چنوں کے قریب قتل کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں29ستمبر1968وزیر دفاع پاکستان نے ایک سو چھپن میل طویل گلگت اسکردو روڈ کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں29ستمبر1950وزیراعظم لیاقت علی خان نے بنیادی حقوق کمیٹی کی رپورٹ دستورساز اسمبلی میں پیش کردی
آج کا دن تاریخ میں29ستمبر1941یوکرین میں یہودیوں کا قتل عام چونتیس ہزار یہودی ہلاک
آج کا دن تاریخ میں29ستمبر1066فاتح ولیم نے برطانیہ پر قبضہ کرلیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题