بھارتی فوج نے مقبو ضہ کشمیر میں دہشت گردانہ کارروائیاں ستمبر میں44شہری شہید

Published on October 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 680)      No Comments

1
سری نگر(یوا ین پی)بھارتی فوج نے مقبو ضہ کشمیر میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے دوران ستمبر میں12 کم سن لڑکوں سمیت44 شہریوں کو شہید کر دیا ہے ۔ ستمبر2016 میں شہید ہونے والے44 شہریوں میں سے 11 کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا ہے ۔ان شہادتوں کے نتیجے میں دو خواتین بیوہ اورپانچ بچے یتیم ہو گئے۔ اس دوران بھارتی فوج کی فائرنگ اور پیلٹ گن کے استعمال سے 5524شہری شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔اس دوران 1035 شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ بھارتی فورسز نے گھروں پر حملے کرکے 284 خواتین کی بے عزتی کی782 گھروں کی توڑ پھوڑ کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题