پیرس ۔۔۔ ہالی وڈ ماڈل کم کارڈیشیان پر پیرس میں حملہ کر دیا گیا جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہو گئیں ۔ہالی وڈ ماڈل کم کارڈیشیان پر پیرس میں حملہ کر دیا گیا جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہو گئیں ۔ کم کارڈیشیان پیرس میں فیشن ویک کیلئے موجود تھیں کہ پولیس وردی میں ملبوث نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا ۔ واقعے میں امریکی ماڈل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔ماڈل کارڈیشان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پیرس فیشن شو کیلئے اپنے ہوٹل میں موجود تھیں کہ چند نامعلوم افراد پولیس وردی میں ملبوس تھے جنہوں نے ماڈل پر گن بھی تانی اور پھر فرار ہو گئے تاہم کم اب بکل ٹھیک ہیں۔